malik farrukh nadeem
01-23-2012, 01:56 PM
میرے خواب مر جاتے ھیں
مجھے غمگین کر جاتے ھیں
ھجر ھے موت تو نھیں
لوگ یونھی ڈر جاتے ھیں
عشق میں جینے والے اکثر
عشق میںھی مر جاتے ھیں
تیری بات کو ٹالیں کیسے
تو کہتا ھے تو مرجاتے ھیں
خوش قسمت تو وہ لوگ ھیں
عشق میں جو سنور جاتے ھیں
اتنے شستہ لوگ یہاں ھیں
ہاتھ جو دو دو کر جاتے ھیں
*
کیسی لگی دوستو ریپلائ ضرور کیجئے گا
مجھے غمگین کر جاتے ھیں
ھجر ھے موت تو نھیں
لوگ یونھی ڈر جاتے ھیں
عشق میں جینے والے اکثر
عشق میںھی مر جاتے ھیں
تیری بات کو ٹالیں کیسے
تو کہتا ھے تو مرجاتے ھیں
خوش قسمت تو وہ لوگ ھیں
عشق میں جو سنور جاتے ھیں
اتنے شستہ لوگ یہاں ھیں
ہاتھ جو دو دو کر جاتے ھیں
*
کیسی لگی دوستو ریپلائ ضرور کیجئے گا