malik farrukh nadeem
01-23-2012, 01:54 PM
لوگ مانگتے ھیں دُعاءوں میں صدیوں کی زندگی
ھم ایسے ھی ایک پل میں صدیاں جی گئے
ھم نے تو فقط یہ دیکھاتیرے ھاتھ میں تھا جام
امرت ھو یا پھر زھر اب تو ھم” پی“ گئے
ھم ایسے ھی ایک پل میں صدیاں جی گئے
ھم نے تو فقط یہ دیکھاتیرے ھاتھ میں تھا جام
امرت ھو یا پھر زھر اب تو ھم” پی“ گئے