malik farrukh nadeem
01-23-2012, 01:43 PM
میں چاہتا ہوںتو مجھے یاد کر
تو مجھے یاد کر
کسی بے لوث دوست کے احساں کی طرح
یا پھر لٹے پھٹے کسی کارواں کی طرح
کسی ہارے ہوئے کی آنکھوں میں شکست کے نشاں کی طرح
ان کہی بات کے فسوں میں
یا گم گشتہ کسی داستاں کی طرح
یا پھر کسی ولی کے فرماں کی طرح
دیکھ کے انسانیت جگے تجھ میں کسی ایسے غریب کے مکاں کی طرح
چاند تاروں کی طرح چمکوں میں تیرے ذہن کے دریچوں میں اور تو سوچے مجھے آسماں کی طرح
جو تیری کامیابیوں کا سبب ہوا اس حسیں امتحاں کی طرح
حساب دوستاں کی طرح