PDA

View Full Version : لفظ


anabia
01-07-2012, 02:59 PM
سارے رشتے لفظ سے ہیں لفظ کے ہیں اور لفظ میں ہیں جو خیال بھی ہے تصور بھی اور معنی بھی ہم اور تم اور وہ سب جو ہماری باتیں سن رہے ہیں لفظ میں سوچتے ہیں لفظ کی لذّت میں جیتے ہیں اور لفظ کی اذیت میں مرتے ہیں. ہم لفظوں ہی میں ملتے اور لفظوں ہی میں بچھڑتے ہیں لفظ ہی اپناتے ہیں اور لفظ ہی گنواتے ہیں. آخر انسان اور انسان کے درمیان لفظوں کے سوا اور کیا ہے جو انھیں جوڑتا ہے یا انھیں جدا کرتا ہے. جون ایلیا

CaReLeSs
01-07-2012, 11:24 PM
Kamaal ka likha hai ..

M A H i
01-16-2012, 10:02 PM
its a wonderful sharing :good:

anabia
01-18-2012, 09:29 PM
Thanks Careless

anabia
01-18-2012, 09:29 PM
Thanks Mahi

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.