anabia
01-03-2012, 10:20 PM
اب کے برس اُس سے ملنے کی محلت نہیں ملی
اور اُسے بھی ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں ملی
آنکھوں میں نمی تھی نا اشکوں میں تھی روانی
برسات میں کچھ دیر بھیگنے کی چاہت نہیں ملی
سارا شہر ہی مدہوش ہو رہا تھا پی کا جہاں میں
... اور ہمیں میغانے میں جانے کی اجازت نہیں ملی
اُس کی گلی میں جاتے شب بھر قیام کرتے عابد
لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی