ROSE
12-29-2011, 03:37 PM
دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے
زندگی میں شاید کو کمی سی رہتی ہے
مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر دوست "وصی"
شاید میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے
زندگی میں شاید کو کمی سی رہتی ہے
مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر دوست "وصی"
شاید میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے