ROSE
12-27-2011, 12:28 PM
ذرا اداس ہوں لیکن ذرا مسرور بھی ہوں
تمہارے پاس ہوں شاید ،شاید دور بھی ہوں
یوں پتھریلے راستوں پے چلنا شوق نہیں ہے میرا
کچھ معاملہ چاہت کا ہے کچھ مجبور بھی ہوں
محبّت ہو گئی تم سے بس اتنی خطا ہے میری
مانا کہ مجرم ہوں مگر بےقصور بھی ہوں
تمہارے پاس ہوں شاید ،شاید دور بھی ہوں
یوں پتھریلے راستوں پے چلنا شوق نہیں ہے میرا
کچھ معاملہ چاہت کا ہے کچھ مجبور بھی ہوں
محبّت ہو گئی تم سے بس اتنی خطا ہے میری
مانا کہ مجرم ہوں مگر بےقصور بھی ہوں