ROSE
12-26-2011, 05:48 PM
"عشق تو بیٹے آسان ہے........ بہت ہی آسان. یہ تو ہو جاتا ہے، پر عشق کرتے رہنا، عشق کیے جانا بہت مشکل ہے. عشق کے تقاضے پورے کرنا بلکل آسان نہیں، اس کے لئے تو اپنا آپ مارنا پڑتا ہے."
علیم الحق حقی کے ناول "عشق کا عین" سے اقتباس...
علیم الحق حقی کے ناول "عشق کا عین" سے اقتباس...