ROSE
12-22-2011, 03:46 PM
وہ روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیے بغیر
ہم بھی تو سه جاتے ہیں شکایت کیے بغیر
ہم سوچتے رہے محبّت بے لوس ہوتی ہے
یہ یوں ہی ہو جاتا ہے عنایت کیے بغیر
تو کتنا نادان ہے صنم اتنا سوچ لے
جنّت کبھی ملتی ہے عبادت کیے بغیر
قصور ان کا نہیں قصور تو ہمارا ہے
!ہم نے بھی محبّت کی ان کی اجازت لئے بغیر
ہم بھی تو سه جاتے ہیں شکایت کیے بغیر
ہم سوچتے رہے محبّت بے لوس ہوتی ہے
یہ یوں ہی ہو جاتا ہے عنایت کیے بغیر
تو کتنا نادان ہے صنم اتنا سوچ لے
جنّت کبھی ملتی ہے عبادت کیے بغیر
قصور ان کا نہیں قصور تو ہمارا ہے
!ہم نے بھی محبّت کی ان کی اجازت لئے بغیر