Log in

View Full Version : پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہ


ROSE
12-18-2011, 12:08 PM
کہتے ہیں شہر کے سب لوگ اسے مسیحا،
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے؟
بے عدل ہی ہوتی رہی یہاں پیار کی تقسیم، ا
س ملک میں پیار کا فقدان سا کیوں ہے؟
اظہار کے باوجود بھی وہ مجھ کو میسر نہیں تو پھر،
سینے میں اس سے پیار کا طوفان سا کیوں ہے؟
جو ہم سے کوئی تعلق ہی نہیں رکھنا چاہتا،
اس شخص کے لوٹ آنے کا امکان سا کیوں ہے؟
مٹی کا بنا ہے تو گھل کیوں نہیں جاتا؟
پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہے..؟

SHAYAN
12-18-2011, 06:20 PM
Buht Khub

ROSE
12-19-2011, 03:27 PM
thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.