anabia
12-15-2011, 09:45 PM
تنہائی۔ ۔
http://i42.tinypic.com/o8xi82.jpgخاردار راہوں میں۔ ۔ ۔
پھول پھل نہیں ہوتے
خشک آبشاروں میں
... زیر و بم نہیں ہوتے۔ ۔
دل کی دھڑکنوں میں ا
نغمگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔
بستیوں میں لوگوں میں
زندگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔
چاہتوں کی باتوں میں۔ ۔
ویسی تازگی ہی نہیں
حسن کی اداؤں میں۔ ۔
اب وہ سادگی ہی نہیں
دل کے چڑھتے دریا کو
ایک دن اترنا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔
خوابوں اور سرابوں کو
ٹوٹنا بکھرنا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دل کے نہاں خانوں میں۔ ۔
ہم کہ بُت سجاتے ہیں۔ ۔ ۔
خود بھی ان بتوں کی طرح
ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
http://i42.tinypic.com/o8xi82.jpgخاردار راہوں میں۔ ۔ ۔
پھول پھل نہیں ہوتے
خشک آبشاروں میں
... زیر و بم نہیں ہوتے۔ ۔
دل کی دھڑکنوں میں ا
نغمگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔
بستیوں میں لوگوں میں
زندگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔
چاہتوں کی باتوں میں۔ ۔
ویسی تازگی ہی نہیں
حسن کی اداؤں میں۔ ۔
اب وہ سادگی ہی نہیں
دل کے چڑھتے دریا کو
ایک دن اترنا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔
خوابوں اور سرابوں کو
ٹوٹنا بکھرنا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دل کے نہاں خانوں میں۔ ۔
ہم کہ بُت سجاتے ہیں۔ ۔ ۔
خود بھی ان بتوں کی طرح
ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔