ROSE
12-11-2011, 09:26 AM
پوچھو تو سماں میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی نام ہونٹوں پہ سجا رکھا ہے
تم ایک دو آنسو بہا کر تھک جاتے ہو
ہم نے آنکھوں میں نلکا چلا رکھا ہے
تم تھوڑی سی حرارت پہ تڑپتے ہو
ہم نے سینے میں بھانبھڑ مچا رکھا ہے
تم اپنی زلفیں شمپو سے سنوارتے ہو
ہم نے لسی میں تیل ملا رکھا ہے
تم اگر بےوفا ہو جاؤ
تو غم نہیں
ہم نے بھی کسی اور سے چکر چلا رکھا ہے
ہم دل تو کسی اور کو دے چکے ہیں
تمہارے لیئے گردہ بچا رکھاھے
__________________
تیرا ہی نام ہونٹوں پہ سجا رکھا ہے
تم ایک دو آنسو بہا کر تھک جاتے ہو
ہم نے آنکھوں میں نلکا چلا رکھا ہے
تم تھوڑی سی حرارت پہ تڑپتے ہو
ہم نے سینے میں بھانبھڑ مچا رکھا ہے
تم اپنی زلفیں شمپو سے سنوارتے ہو
ہم نے لسی میں تیل ملا رکھا ہے
تم اگر بےوفا ہو جاؤ
تو غم نہیں
ہم نے بھی کسی اور سے چکر چلا رکھا ہے
ہم دل تو کسی اور کو دے چکے ہیں
تمہارے لیئے گردہ بچا رکھاھے
__________________