anabia
12-01-2011, 10:09 PM
اجازت ہو تو کوئی معصوم سی دعا کر لوں
لفظ زندگی کو میں کو ئی حرفِ وفا کر لوں
بدل لیتے ہیں جہاں سے ستارے راہ اپنی
وہاں سے تمہیں دیکھنے کی میں خطا کر لوں
جہاں شاعری وصف ہے عشق والوں کا
... وہیں ڈوب کر خود کو عشق ک انتہا کر لوں
اِک عرصہ ہوا تمہیں سوچا نہیں میں نے
ذرا ٹھہر جاؤ تو اپنے خیالوں کی ابتداء کر لوں
بہت مصروف رکھتے ہیں لمحے شام کے مجھے
اگر کہو تو خود کو ان لمحوں سے جدا کر لوں
سنا ہے چاندنی بانٹتا ہے چاند ستاروں میں
سوچتا ہوں خود کو تمہارا کوئی ستارا کر لوں
چھپا سکوں جہاں تمہیں دنیا کی نظروں سے
ٹھہرو ذرا میں خود کو اتنا گہرا کر لوں...