CaReLeSs
11-29-2011, 11:54 PM
http://www.foto.pk/images/heartsside.gif
سماعتوں کا یہ اعجاز دیکھتی ہوں میں
نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں
شبِ الم تیرے انداز دیکھتی ہوں میں
بنا ہے غم میرا دم ساز دیکھتی ہوں میں
بسا ہے آن کے مجھ میں وہ بن کے سایہ میرا
اُٹھائے گا وہ میرے ناز، دیکھتی ہوں میں
سکوں ملا مجھے آ کر تیری اسیری میں
نئے یہ غم کا ہے آغاز، دیکھتی ہوں میں
جو نغمہ زن تھی تیرے دم سے اُس حیات کے اب
بکھر گئے ہیں سبھی ساز دیکھتی ہوں میں
http://www.foto.pk/images/heartsside.gif
سماعتوں کا یہ اعجاز دیکھتی ہوں میں
نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں
شبِ الم تیرے انداز دیکھتی ہوں میں
بنا ہے غم میرا دم ساز دیکھتی ہوں میں
بسا ہے آن کے مجھ میں وہ بن کے سایہ میرا
اُٹھائے گا وہ میرے ناز، دیکھتی ہوں میں
سکوں ملا مجھے آ کر تیری اسیری میں
نئے یہ غم کا ہے آغاز، دیکھتی ہوں میں
جو نغمہ زن تھی تیرے دم سے اُس حیات کے اب
بکھر گئے ہیں سبھی ساز دیکھتی ہوں میں
http://www.foto.pk/images/heartsside.gif