ROSE
11-28-2011, 06:09 PM
وہ انا پرست ہی سہی اس کی باتوں میں اقرار بھی تھا
اس کے چھبتے ہو ئے لہجے میں چھپا پیار بھی تھا
وہ مھجے لکھتا ہیے منتظر نہ رہوںلیکنٴ
اس کی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا
وہ کہتا ہیے کہ مت رہٹھوں کہ منانا نہیں آتا مجھکو
میری ناراضگی پر وہ بے قرار بھی تھا
میں شاید پھر نہ لکھتی اس کو اپنی خبرلیکن
محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا