ROSE
11-28-2011, 04:26 PM
قیمہ کاری
http://www.redmondtoshis.com/images/keema.jpg
اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
لال مرچ ---- حسب ضرورت
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن ----- آدھی گٹھی
ادرک ----- ایک ٹکڑا
ترکیب:
ادرک لہسن کو پیس کر قیمہ میں ڈال دیں اور دیگچی میں پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں جب پانی خشک ہوجائے اور قیمہ قدرے گل جائے تو تھوڑی پسی ہوئی لال مرچ اور آدھی چھٹانک باریک کتری ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں جب قیمہ تیل چھوڑنے لگے تو آگ دھیمی کردیں قیمہ تیار کریں