Log in

View Full Version : ~[ یہ مزاج یار کو کیا ہوا، انہیں مجھ سے پیار ہے

CaReLeSs
11-27-2011, 01:25 AM
یہ مزاج یار کو کیا ہوا، انہیں مجھ سے پیار ہے آج کل
میری جستجو ، میری گفتگو، میرا انتظار ہے آج کل

تیرے خطوط نکالنا، کبھی دیکھنا کبھی چومنا
یہی مشغلہ،یہی سلسلہ یہی کاروبار ہے آج کل

اکیلا نہ گھر سے نکل ذرا دیکھ بھال کے چل
بڑی ابتری، بڑی راہزنی، بڑی لوٹ مار ہے آج کل

اسے قتل کر، اُسے قتل کر، تجھے سات خون معاف ہیں
تیری سلطنت،تیرا دبدبہ ، تیرا اقتدار ہے آج کل

ارے جان کل تو تُو رند تھا ، میرے یار تجھ کو کیا ہوا
بڑا مذہبی، بڑا پارسا، بڑا دیندار ہے آج کل

PaGli
11-27-2011, 02:41 PM
V. Nice....

Flower~
11-27-2011, 07:32 PM
اسے قتل کر، اُسے قتل کر، تجھے سات خون معاف ہیں
تیری سلطنت،تیرا دبدبہ ، تیرا اقتدار ہے آج کل
nice one

M A H i
11-27-2011, 07:40 PM
یہ مزاج یار کو کیا ہوا، انہیں مجھ سے پیار ہے آج کل
میری جستجو ، میری گفتگو، میرا انتظار ہے آج کل

تیرے خطوط نکالنا، کبھی دیکھنا کبھی چومنا
یہی مشغلہ،یہی سلسلہ یہی کاروبار ہے آج کل

simply wonderful!

CaReLeSs
11-30-2011, 12:17 AM
اسے قتل کر، اُسے قتل کر، تجھے سات خون معاف ہیں
تیری سلطنت،تیرا دبدبہ ، تیرا اقتدار ہے آج کل
nice one

Thanks :)

CaReLeSs
11-30-2011, 12:18 AM
V. Nice....

Thanks jee..

CaReLeSs
11-30-2011, 12:18 AM
یہ مزاج یار کو کیا ہوا، انہیں مجھ سے پیار ہے آج کل
میری جستجو ، میری گفتگو، میرا انتظار ہے آج کل

تیرے خطوط نکالنا، کبھی دیکھنا کبھی چومنا
یہی مشغلہ،یہی سلسلہ یہی کاروبار ہے آج کل

simply wonderful!

Hmm thanks pasand karnay k liay :)

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.