PDA

View Full Version : میں یہاں اور تو وہاں جاناں


ROSE
11-26-2011, 05:22 PM
میں یہاں اور تو وہاں جاناں
درمیاں سات آسمان جاناں

ہم نہیں ہوں گے اور دنیا کو
تو سنائے گا داستاں جاناں

دیکھنے میں تو کچھ نہیں لیکن
بدیصیبی ہے درمیاں جاناں

رو رہے ہیں پرند شاخوں پر
جل گیا ہو گا آشیاں جاناں

اک محبت میرا اثاثہ ہے
اور اک ہجر بہ کراں جاناں

یہ تو سوچا نہ تھا کبھی آنسو
ایسے جائیں گے رائیگاں جاناں

میں تیرے بارے کچھ غلط کہہ دوں
کٹ نہ جائے میری زباں جاناں

SHAYAN
11-26-2011, 07:20 PM
Zaberdast

CaReLeSs
11-27-2011, 12:18 AM
Kia baat hai (y)

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.