CaReLeSs
11-25-2011, 07:54 PM
http://www.foto.pk/images/1112212121.jpg
تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا
یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا
اور اب اس بات پر بھی مجھ سے میرے یار الجھتے ہیں
کے میں ہر بات سن لیتا ہوں جزباتی نہیں ہوتا
...
گرفتار وفا ، رونے کا کوئی ایک موسم رکھ
جو نالا روز بہہ نکالے وہ برساتی نہیں ہوتا
تجھے دل میں جگہ دی ہے نظر سے دور کیا کرتے
جو مرکز میں ٹھہر جائے وہ مضافاتی نہیں ہوتا
بچھڑنے کا اِرادَہ ہو تو مجھ سے مشورہ کرنا
محبت میں کوئی بھی فیصلہ زاتی نہیں ہوتا