anabia
11-23-2011, 10:19 PM
انسان کے پاس تحفہ دینے اور لینے کے لئے سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ،اکثر یہ ہوتا ہے جیسے آج مجھ سے یہ ہوگا اور میں مجبور ہوں ایسا کرنے پر کے میں اپنا وقت اس شخص کو دینے کے بجائے جو میری آس میں اور میری امید میں ہاسپٹل کے ایک وارڈ میں موجود ہے میں اسے پھولوں کا ایک گلدستہ بھیجونگا لیکن وہ شخص اس گلدستے کی آس میں نہیں ہوگا بلکہ وہ میرے وجود میرے لمس اور میرے ٹچ کے لئے بیچین ہوگا کہ میں اس کے پاس آؤں اور اس کے ساتھ کچھ باتیں کروں
از اشفاق احمد زاویہ ٢ وقت ایک تحفہ پیج ٢٢
از اشفاق احمد زاویہ ٢ وقت ایک تحفہ پیج ٢٢