ROSE
11-23-2011, 07:06 PM
ایک مہتاب سجا آنکھوں میں
پھر ہوئی رات بسر آنکھوں میں
جب دریچے میں دیکھا چاند کوئی
پھر کوئی عکس سجا آنکھوں میں
پھر تیری یاد کی خوشبو آئی
پھر کوئی پھول کھلا آنکھوں میں
جب سر شاخ کھلا پھول کوئی
آگیا روپ تیرا آنکھوں میں
پھر دریچے میں جلے دیپ جمال
پھر کوئی آن بسا آنکھوں میں
پھر ہوئی رات بسر آنکھوں میں
جب دریچے میں دیکھا چاند کوئی
پھر کوئی عکس سجا آنکھوں میں
پھر تیری یاد کی خوشبو آئی
پھر کوئی پھول کھلا آنکھوں میں
جب سر شاخ کھلا پھول کوئی
آگیا روپ تیرا آنکھوں میں
پھر دریچے میں جلے دیپ جمال
پھر کوئی آن بسا آنکھوں میں