anabia
11-21-2011, 03:17 PM
وہ لوگ خوش قسمت ہیں جو باوجود اس کے کہ علم زیادہ نہیں رکھتے ، ان کی تعلیم بھی کچھ زیادہ نہیں ، لیکن علم ان پر وارد ہوتا رہتا ہے جو ایک خاموش آدمی کو اپنی ذات کے ساتھ دیر تک بیٹھنے میں عطا ہوتا ہے
از اشفاق احمد زاویہ ١ نیک خواہشات پیج
از اشفاق احمد زاویہ ١ نیک خواہشات پیج