komal fatima
11-19-2011, 04:27 PM
http://i42.tinypic.com/veqb02.jpg
محبّت کی تھی جب تم نے
تو بھروسہ بھی کیا ہوتا تم نے
ہمیں تو محبّت کے معنی نہیں پتہ تھے
تب موحبّت کا مطلب سمجھایا تھا تم نے
جی بھر کے نفرت کی تھی جب ہم نے،
تو محبّت کرنا نہیں، پر احساس دلایا تھا تم نے
بےوفا ہوتی ہے محبّت ور کٹھن بھی
مگر اک عرصہ دراز موہابت کی تھی تم نے
ہم انتظار کرتے رہے اس راہ پہ تمہارا
تو پتہ چلا کہ منزل و رہ بدل دی ہے تم نے
اک احساس دل میں جگا ہے جاتے جاتے
لوگوں کی باتوں میں آکے تم نے
محبّت کی تھی جب تم نے
تو بھروسہ بھی کیا ہوتا تم نے
ہمیں تو محبّت کے معنی نہیں پتہ تھے
تب موحبّت کا مطلب سمجھایا تھا تم نے
جی بھر کے نفرت کی تھی جب ہم نے،
تو محبّت کرنا نہیں، پر احساس دلایا تھا تم نے
بےوفا ہوتی ہے محبّت ور کٹھن بھی
مگر اک عرصہ دراز موہابت کی تھی تم نے
ہم انتظار کرتے رہے اس راہ پہ تمہارا
تو پتہ چلا کہ منزل و رہ بدل دی ہے تم نے
اک احساس دل میں جگا ہے جاتے جاتے
لوگوں کی باتوں میں آکے تم نے