anabia
11-17-2011, 08:36 PM
میں نے کہا جی یہ مکھی گند پھیلاتی ہے اس لئے مار رہا تھا ، بابا جی کہنے لگے یہ انسان کی سب سے بڑی محسن ہے اور تم اسے مار رہے ہو ، میں نے کہا جی یہ مکھی کیسے محسن ہے ؟
کہنے لگی یہ بغیر کوئی کرایہ لئے ، بغیر کوئی ٹیکس لئے ، انسان کو یہ بتانے آتی ہے کہ یہاں گند ہے اس کو صاف کر لو تو میں چلی جاؤنگی اور آپ اسے مار رہے ہو
از اشفاق احمد زاویہ ٢ خوشی کا راز پیج ٣٦