ROSE
11-16-2011, 02:54 PM
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرر بھی
کیوں ورنہ انتظار بھی ہے ،اضطرار بھی
دھیان آگیا ہے مرگ؍ دل؍ نامراد کا
ملنے کو مل گیا سکوں بھی قرار بھی
اب ڈھونڈھنے چلے ہو مسافر کو دوستو
حد؍ نگاہ تک نہ رہا جب غبار بھی
ہر آستان پہ نسیا -فرسا ہیں آج وہ
جو کل نہ کر سکے تھے تیرا انتظار بھی
اک راہ رک گئی تو ٹھٹھک کیوں گئی 'ادا '
آباد بستیاں ہیں پہاڑوں کے پار بھی
ادا جعفری
کیوں ورنہ انتظار بھی ہے ،اضطرار بھی
دھیان آگیا ہے مرگ؍ دل؍ نامراد کا
ملنے کو مل گیا سکوں بھی قرار بھی
اب ڈھونڈھنے چلے ہو مسافر کو دوستو
حد؍ نگاہ تک نہ رہا جب غبار بھی
ہر آستان پہ نسیا -فرسا ہیں آج وہ
جو کل نہ کر سکے تھے تیرا انتظار بھی
اک راہ رک گئی تو ٹھٹھک کیوں گئی 'ادا '
آباد بستیاں ہیں پہاڑوں کے پار بھی
ادا جعفری