ROSE
11-14-2011, 04:57 PM
زندگی میں کوئی خوشی
کوئی رشتہ
کوئی جذبہ بھی مستقل نہیں ہوتا۔۔۔
ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔۔
ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کے کبھی یہ بھاگ کر قریب آ جاتے ہیں
اور
کبھی آہستہ آہستہ ہمیشہ کے لئے دور چلے جاتے ہیں
کوئی رشتہ
کوئی جذبہ بھی مستقل نہیں ہوتا۔۔۔
ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔۔
ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کے کبھی یہ بھاگ کر قریب آ جاتے ہیں
اور
کبھی آہستہ آہستہ ہمیشہ کے لئے دور چلے جاتے ہیں