ROSE
11-14-2011, 04:47 PM
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
دجال داہنی آنکھ سے کانا ہو گا اس کی آنکھ کیا ہے گویا پھولا ہوا انگور.
صحیح بخاری 7123
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
دجال آئے گا اور مدینہ کے ایک کنارے قیام کرے گا. پھر مدینہ تین مرتبہ کانپے گا اور اس کے نتیجے میں ہر کافر اور منافق نکل کر اس کی طرف چلا جائے گا.
صحیح بخاری 7124