PRINCE SHAAN
11-13-2011, 06:37 AM
http://www.wernethjamia.org.uk/_/rsrc/1282693269221/home/bismillah_calligraphy.png
مظلوم کی بد دعا عرش کو ہلا دیتی ہے !
----------------------------------------
مظلوم کی آہ سے بچو، کیونکہ جب وہ دعا کرتا ہے تو اللہ کی طرف سے قبولیت و اجابت خود اسکے استقبال کے لئے دوڑ پڑتی ہے
لوگ مظلوم کی طاقت کو جانتے ہیں لیکن لوگ عاجز کی طاقت کو نہیں جانتے، حالانکہ عاجز کی طاقت، مطلوم کی طاقت سے زیادہ ہے۔
اگر کوئ شخص واقعی اپنے عجز کو دریافت کرلے کہ خداۓ قادِرِمطلق کے سامنے وہ انتہائ عاجز انسان ہے تو اسکی زبان سے دعا کا ایسا کلمہ نکلےگا جس کا تحمل زمین و آسمان نہیں کر سکیں گے۔
وہ کہے گا خدایا ، تو نے مجھے عاجز انسان کی حیثیت سے پیدا کیا۔ اب تو ایسا نہیں کر سکتا کہ تو مجھ کو تنہا چھوڑدے۔