PRINCE SHAAN
11-11-2011, 09:25 AM
http://3.bp.blogspot.com/-nzQwyfKOz3c/TqhYM6q543I/AAAAAAAABws/y91mJEiujlw/s1600/Sad_Man.jpg
دوستي کا انجام
گلي کوچوں ميں برگ خشک کي صورت بکھرنا تھا
ہوا سے دوستي کا کوئي تو انجام ہونا تھا
يہ ساري عمر کس آشُفْتَگي ميں رائيگاں کر دي
اسي کو ياد رکھا ہے جسے دل سے بھلانا تھا
عجب وحشت کا عالم ہے سمجھ ميں کچھ نہيں آتا
سفر کي شب مسافر کو کہاں خيمہ لگانا تھا
ديے جو بام پر رکھے تھے ميں نے بجھ گئے سارے
اسي تاريک شب ميں اسکو ميرے گھر آنا تھا
وہ جب اوجھل ہوا تو ہم بھي اپنے آپ سے چونکے
اسے آواز ديني تھي اسے واپس بلانا تھا