ROSE
10-20-2011, 10:28 PM
ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو خرید لیں گے
بنو گے ہم سے رحم کے طالب، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے
ادا کے قصے ہوئے پرانے، جفا کا موسم ختم ہی سمجھو
کریں گے تم سے حساب جاناں، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے
وفا کی لالچ میں ہم سے سادوں نے، لہو اپنا سوکھا دیا ہے
فریب ومستی کے بدلے تم کو سزا بھی سن لو شدید دیں گے
ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم خزاں میں تم کو خرید لیں گے