)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
10-20-2011, 02:32 PM
میں نے زرداری کو سلام لکھ بھیجا
ملک کا حال تمام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تم صدر کیسے بنے؟
اس نے زوج کا قتل عام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا اس بار زکات کسے دوں
ستم ظریف نے اپنا ھی نام لکھ بھیجا
ملک کا حال تمام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تم صدر کیسے بنے؟
اس نے زوج کا قتل عام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا اس بار زکات کسے دوں
ستم ظریف نے اپنا ھی نام لکھ بھیجا