Bint E Aadam
10-20-2011, 11:06 AM
http://i1129.photobucket.com/albums/m515/Ms_Bhatti/Golden%20Words/ALLAH.jpg
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی فرماتا ہے
میں نے اپنی رضا کو مخالفت نفس میں رکھ دیےا ہے
لوگ اسے موافقت نفس میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے آرام کو جنت میں رکھ دیا ہے
لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے علم و حکمت کو بھوک میں رکھ دیا
لوگ اسے سیری میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے تونگری کو قناعت میں رکھ دیےا ہے
لوگ اسے مال میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے عزت کو اپنی اطاعت میں رکھ دیا ہے
لوگ اسے بادشاہوں کے دروازوں پر تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی فرماتا ہے
میں نے اپنی رضا کو مخالفت نفس میں رکھ دیےا ہے
لوگ اسے موافقت نفس میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے آرام کو جنت میں رکھ دیا ہے
لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے علم و حکمت کو بھوک میں رکھ دیا
لوگ اسے سیری میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے تونگری کو قناعت میں رکھ دیےا ہے
لوگ اسے مال میں تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے
میں نے عزت کو اپنی اطاعت میں رکھ دیا ہے
لوگ اسے بادشاہوں کے دروازوں پر تلاش کرتے ہیں
بھلا وہ کیسے پائیں گے