PDA

View Full Version : ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ


Mf Great Power
10-16-2011, 09:19 PM
پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین نے ڈینگی وائرس کے خاتمے میں حکومت کی مبینہ ناکامی کے خلاف اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا اور وزیراعلٰی شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
http://wscdn.bbc.co.uk/worldservice/assets/images/2011/08/25/110825065349_mosquito_304x171_ap_nocredit.jpg
وزیراعلٰی شہر میں بروقت مچھر مار سپرے کروانے میں ناکام رہے‘

لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق پیپلزپارٹی کے اراکین نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی سے وزیراعلٰی ہاؤس تک جلوس نکالا اور دونوں مقامات پر دھرنے دیے۔مسلم لیگ قاف کے بعض اراکین اسمبلی نے بھی ان کا ساتھ دیا۔

اراکین پارلیمان نے وزیراعلٰی شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کی طرف سے بھجوائی جانے والی پانی کی بوتلیں اور مچھروں سے محفوظ رہنے کی اشیا پر مبنی تھیلے لینے سے انکار دیا اور تھیلے پھاڑ کر ہوا میں اڑا دیئے۔

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعلٰی شہر میں بروقت مچھر مار سپرے کروانے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے ڈینگی وائرس نے عام شہریوں کواپنی لپیٹ میں لیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلٰی پنجاب ڈینگی وائرس ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔راجہ ریاض نے نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ شہباز شریف کو وزارت اعلٰی کے عہدے سے ہٹا دیں۔

مبصرین کاکہنا ہے کہ سنیچر کی دوپہر ہونے والا یہ احتجاج بظاہرمسلم لیگ نون کے اراکین پارلیمان کے گزشتہ ہفتے کے اس احتجاج اور دھرنے کا جواب ہے جو لوڈ شیڈنگ کے خلاف قومی اسمبلی اور ایوان صدر کے سامنے کیا گیا تھا۔

(¯`·._.·[FåIтH]·._.·´¯)
10-16-2011, 09:26 PM
kiya kayan buss

Mf Great Power
10-17-2011, 01:49 PM
·._.·´¯);1272191']kiya kayan buss

:whisper::whisper:

!~*SOoLi
10-20-2011, 04:15 AM
I appreciate CM's Effort, .. Khadim-e-Aalaa Shehbaz Shareef Wakai Aik Acha Leader Hay.. Main Nay Kabhi N League Ko Support Nahi Kiya Magar Mujhay Shehbaz Shareef Nay Bohat Inspire Kiya Hay..

Mf Great Power
10-20-2011, 01:45 PM
I appreciate CM's Effort, .. Khadim-e-Aalaa Shehbaz Shareef Wakai Aik Acha Leader Hay.. Main Nay Kabhi N League Ko Support Nahi Kiya Magar Mujhay Shehbaz Shareef Nay Bohat Inspire Kiya Hay..

Yes.........

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
10-20-2011, 02:03 PM
so nice infor matic sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.