PRINCE SHAAN
10-15-2011, 05:02 AM
http://www.dollsofindia.com/dollsofindiaimages/love-posters/majnu-pining-for-laila-AV99_l.jpg
دبي دبي سي وہ مسکراہٹ
دبي دبي سي وہ مسکراہٹ لبوں پہ اپنے سجا سجا کے
وہ نرم لہجے ميں بات کرنا ، ادا سے نظريں جھکا جھکا کے
وہ آنکھ تيري شرارتي سي وہ زلف ماتھے پہ ناچتي سي
نظر ہٹے نا ايک پل بھي ميں تھک گيا ہوں ہٹا ہٹا کے
وہ تيرا ہاتھوں کي انگليوں کو ملا کے زلفوں ميں کھو سا جانا
حيا کو چہرے پہ پھر سجانا پھول چہرہ کھلا کھلا کے
وہ ہاتھ حوروں کے گھر ہوں جيسے وہ پاؤں پريوں کے پر ہو جيسے
نہيں ہے تيري مثال جانا ميں تھک گيا ہوں بتا بتا کے