*NRB*
10-15-2011, 01:38 AM
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر جانتا تھا
لاتعلق نظر آتا تھا بے زر لیکن
اس کی نفرت کا معیار سب سے جودہ تھا
سب سے وہ الگ اپنا انداز رکھتا تھا
بے یقینی کی فضاوں میں بھی حوصلہ مند تھا
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر جانتا تھا
لاتعلق نظر آتا تھا بے زر لیکن
اس کی نفرت کا معیار سب سے جودہ تھا
سب سے وہ الگ اپنا انداز رکھتا تھا
بے یقینی کی فضاوں میں بھی حوصلہ مند تھا
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا