*NRB*
10-15-2011, 01:37 AM
اک شام قیامت سی گزری
جو قہر ہوا میں چھوڑ گی
اس شام جو سورج شرم سے ڈوبا
ایسا ڈوبا پھر نا پلٹا
ہر سو غم کا اندھرا چھایا
پنچھی اوڑنا بول گے
اور پھول بھی کھلنا بول گے
ہر آنکھ سے اس دن لہو بھی ٹپکا
سانس رکی اور دکھ بھی لپکا
سب کے سب اداس بہت ہیں
بس غم ہی ان کے پاس بہت ہیں
انسان کہا انسان رہا
حیوان ہی وہ ہر آن رہا
بستی میں غموں کو موڑ گی
آباد گھروں کو توڑ گی
ایک شام قیامت سی گزری
جو قہر ہوا میں چھوڑ گی
جو قہر ہوا میں چھوڑ گی
اس شام جو سورج شرم سے ڈوبا
ایسا ڈوبا پھر نا پلٹا
ہر سو غم کا اندھرا چھایا
پنچھی اوڑنا بول گے
اور پھول بھی کھلنا بول گے
ہر آنکھ سے اس دن لہو بھی ٹپکا
سانس رکی اور دکھ بھی لپکا
سب کے سب اداس بہت ہیں
بس غم ہی ان کے پاس بہت ہیں
انسان کہا انسان رہا
حیوان ہی وہ ہر آن رہا
بستی میں غموں کو موڑ گی
آباد گھروں کو توڑ گی
ایک شام قیامت سی گزری
جو قہر ہوا میں چھوڑ گی