Emaan Chaudhery
10-14-2011, 12:51 PM
لَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا وَلَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثِ
(بخاری،باب الھجرۃ،حدیث نمبر:۵۶۱۲)
ایک دوسرے سے نفرت نہ کرو،باہمی حسد سے اجتناب کرو، ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو،اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بن کر رہو،کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ اپنے بھائی کو تین دن سے زیادہ چھوڑے رکھے۔