PRINCE SHAAN
10-13-2011, 03:21 AM
http://humarashid.com/wp-content/uploads/2011/02/dua.jpg
http://0.tqn.com/d/webclipart/1/0/2/-/mrose1s.gifhttp://farm4.static.flickr.com/3045/2889013806_a807aff98f_o.jpghttp://0.tqn.com/d/webclipart/1/0/2/-/mrose1s.gif
http://www.astratechdental.us/images/806174.jpg
اے اللہ ۔۔ میرے مالک ۔۔ میرے رب کریم
یہ میں کیسے زمانے کی گواہ بن رہی ہوں
یہ کیسے دن رات ہیں
جن پر تیرا قہر ہر سو تاریکی کی طرح چھایا ہوا ہے
کیسا یہ اندھیر ہے
کہ
http://2.bp.blogspot.com/_9spbf5v64AI/Sfrpsb-IrSI/AAAAAAAAAEo/3iwKE_q92kU/s320/Sunflower_spiral.png
صاحب جبروت تو ہے اور ساری مخلوق تیرے زیرِ تصرف ہے
اور دنیا کے یہ دجال
ساری مخلوق کو اپنے تصرف میں رکھنے کے دعویدار ہے
اے رحم کرنے والے نہایت مہربان مالک
مالک و کارساز تو، سب کا سب سے بڑا محسن تو ہے
سارے جہانوں کی کبریائی بڑائی پر بس تیرا ہی حق ہے
اور دنیا کے یہ لوگ

ابو جہل اور ابو لہب کے سارے وصف اپنا رہے ہیں
اے سب پر غلبہ پانے والے سب سے زیادہ عزت والے رب
اے سب کو روزی دینے والے
سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والے رب
تنگی کرنے والا تو ہے اورسب سے بڑاصاحبِ قوت بھی تو ہے
اور یہ صاحب ثروت

تیرے ہی بندوں سے چھین کر غاصبوں کی طرح ذخیرہ کر رہے ہیں
اے سب کچھ جاننے والے بہت بخشنے والے خدا
بہت مضبوط ہے تو پست کرنے والا اور موت دینے والا بھی توہے
اور یہ دنیا پر حکمران

اپنے ہاتھوں سے اپنے ہی لوگوں کے گلے دن رات کاٹ رہے ہیں
اے سب کچھ سننے والے خدا
میرے حاکمِ حقیقی سراپا عدل و انصاف
سب پر پوری طرح غالب تو جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں
تو ہی ہے مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا
سب پر کامل اقتدار رکھنے والا
اور تیرے یہ مجرم

دنیا میں یوں دندنا رہے ہیں جیسے انہیں کوئی فنا نہیں ہے
تو ہی ہے توبہ کی توفیق دینے والا اور توبہ قبول کرنے والا
زندگی بخشنے والا
اور دنیا کے یہ بےبس انسان

اپنی جھولی پھیلائے انسانوں سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں
یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔ سارے جہانوں کے مالک اور مہربان
امن و امان عطا کرنے والے۔۔صاحبٍ مستحقِ حمد و ستائش
نہایت بردبار سب کے نگہباں سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والے
مرے مالک ۔۔ میرے رب کریم ۔۔
یہ میں کیسے زمانے کی گواہ بن رہی ہوں
جہاں ہم یہ بھول بیٹھے ہیں

صرف تو ہی ہے ہمارا رب
بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا
سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا
یعنی ہمیشہ رہنے والا ۔۔۔جسے کبھی فنا نہیں ہے
صاحبِ رشد و حکمت ۔۔ جس کا ہر فعل درست ہے
میں یہ سوچ رہی ہوں کب سے ۔۔۔

اے نفع پہنچانے والے سراپہ نور ، سارے جہانوں کے مالک
تو بے شک صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا ہے
تو بڑا صابر ہے بندوں کی بڑی سے بڑی نافرمانیاں دیکھتا ہے
اور

فوراً عذاب بھیج کر انہیں تہس نہس نہیں کرتا
پر ایک التجا ہے تجھ سے
اے میرے ہر بات سے با خبر بے نیاز رب
اے میرے نگہدار محافظ میرے حقیقی رب
عادل و منصف تو ہے اور حقدار کو حق عطا کرنے والا بھی تو ہے
اے امن و امان عطاکرنے والے صاحبٍ کرم
میری ارض پاک پر رہنے والوں کو ان کا حق عطا کر
اے سب کے لیے کفایت کرنے والے
ان کی کفایت کر
اے عظیم القدرسرپرست و مددگار
بس تو ان کا منصف بن جا اور ان کا انصاف کر
آمین ثم آمین یا رب العالمین