PDA

View Full Version : مکھن یامارجرین


ROSE
10-12-2011, 03:38 PM
مکھن یامارجرین


تندرستی کادارومدارصحت بخش غذاسےمشروط ہے ِتاہم سائنس کی ترقی نےہماری غذائی عادتوں کوخاصی حدتک متاثرکیاہے ِوہی لوگ جو پہلے مکھن استعمال کرتے تھے‘اب مارجرین کوترجیح دیتے ہیں ِاس کی وجہ خراب کولیسٹرول سےپاک خصوصیت بتائی جاتی ہے ِتاہم تازہ ترین تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ تمام اقسام کے مارجرین صحت بخش اور غذائیت سےبھرپورنہں ہوتے کیونکہ زیادہ تر مارجرین ہائیڈروجینیشن کےطریقہ کارکےتحت تیارکیےجاتےہیں جس سےکئی مضرصحت چکنائیاں ان میں شامل ہوجاتی ہیں جس سے خون میں کولیسٹرول کی سطح بلندہونےکااحتمال بڑھ جاتا ہے‘اس لیے صارفین کوچاہیئےکہ ایسےمارجرین کاانتخاب کریں جس میں ٹرانس فیٹ اور سیچوریٹڈفیٹ تین گرام سےبھی کم ہو ِبصورت دیگریہ مکھن سےبھی زیادہ دل کےلیےخطرناک ثابت ہوں گے
ِ

*NRB*
02-09-2012, 10:01 PM
thanx 4 informing Rose

SHAYAN
07-16-2012, 09:38 AM
In4mative Thread
T 4 S

ROSE
07-17-2012, 06:37 PM
thanks

ღƬαsнι☣Rασ™
10-28-2012, 11:31 AM
Nice Post
thanks for sharing

Abewsha
05-31-2013, 09:30 PM
nice sharing................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.