PDA

View Full Version : سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت&#


ROSE
10-09-2011, 08:08 PM
یہ نرم نرم گھاس کتنی فرحت ناک ہے. آنکھیں پاؤں کے تلووں میں چلی آئیں اور یہ
پھول ..یہ پھول اتنے خوبصورت نہیں جتنی ان کی ہرجائ خوشبو ہے ..ہر شے جو ہرجائ ہو
خوبصورت ہوتی ہے - ہرجائ عورت، ہرجائ مرد ...
کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ خوبصورت چیزیں پہلے پیدا ہوتی ہیں
یا خوبصورت خیال ..ہر خیال خوبصرت ہوتا ہے.


سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقتباس

Flower~
10-10-2011, 01:09 AM
mugy سعادت حسن منٹو pasand ni haan magar app ki ya wali collection achi haa

ROSE
10-10-2011, 09:58 AM
thanks siso

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.