~wish munda~
10-07-2011, 12:35 AM
فاصلہ لمحے بھر کا تھا
سفرساری عمر کا تھا
اُس کی بات کا یقین کرلیا
معاملہ درگذر کا تھا
اس نے مجھے بھلا دیا جیسے
دیا کوئی شب بھر کا تھا
اپنی گلی پہنچا جس کی رہنمائی میں
دھواں وہ میرے گھر کا تھا
میں بھی نہ رویا جدائی کے موڑ پر
دل اُس کا بھی پتھر کا تھا
سفرساری عمر کا تھا
اُس کی بات کا یقین کرلیا
معاملہ درگذر کا تھا
اس نے مجھے بھلا دیا جیسے
دیا کوئی شب بھر کا تھا
اپنی گلی پہنچا جس کی رہنمائی میں
دھواں وہ میرے گھر کا تھا
میں بھی نہ رویا جدائی کے موڑ پر
دل اُس کا بھی پتھر کا تھا