10-06-2011, 01:23 PM
کب وہ عید آئے گی
جب قیادت کے نام پر فنکار
بے سروپا زبان نہ کھولیں گے!
جب سیاست کے نام پر تاجر
فکروفن کی دکان نہ کھولیں گے!
... جب حفاظت کے نام پر جرنیل
قوم اور ملک کو نہ لوٹیں گے!
جب ظلم کے ہاتھ پائوں ٹوٹیں*گے
جب نام ہوگا عشق کا بالا اور
زمین دل مسکرائے گی!
اے خدا! کب وہ عید آئے گی؟؟؟
جب قیادت کے نام پر فنکار
بے سروپا زبان نہ کھولیں گے!
جب سیاست کے نام پر تاجر
فکروفن کی دکان نہ کھولیں گے!
... جب حفاظت کے نام پر جرنیل
قوم اور ملک کو نہ لوٹیں گے!
جب ظلم کے ہاتھ پائوں ٹوٹیں*گے
جب نام ہوگا عشق کا بالا اور
زمین دل مسکرائے گی!
اے خدا! کب وہ عید آئے گی؟؟؟