Bint E Aadam
10-05-2011, 05:14 PM
http://i1129.photobucket.com/albums/m515/Ms_Bhatti/Salam/6248844461061488728.gif
http://i1129.photobucket.com/albums/m515/Ms_Bhatti/Golden%20Words/Mother.jpg
ماں
ماں کی آغوش پہلی درسگاہ ہے
ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے
ماں سے بڑھ کر کوئی استاد نہیں
ماں ایک سایہ ہے جس کے پاس سستانے سے دنیا بھر کی تھکن دور ہو جاتی ہے
ماں وہ ہستی ہے جس کی تعریف کیلیے دنیا میں الفاظ نہیں
ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے
ماں کی قدر وہ جانتا ہے جو اس سے محروم ہو
ماں میں اصل خوبصورتی اسکئ پاکیزہ محبت ہے
ماں ہر غم اور تکلیف کا مرہم ہے
ماں کو گالی دینا تکلیف دینا کہ وہ چیخ اٹھے گناہ ہے
میں نے سب سے پہلے ماں کی آنکھوں میں محبت کے رنگ دیکھے
ماں کے بغیر گھر خالی لگتا ہے
ماں کے بغیر گھر ایک قبرستان ہے
جن کے سر پہ ممتا کی دعائیں ہیں
قسمت والے ہیں جن کی مائیں ہیں
جسم تو ہوتا ہے پر جان نہیں ہوتی
ان سے پوچھو جن کی ماں نہیں ہوتی