ROSE
10-03-2011, 12:55 PM
دشت ميں اک طلسم آب کے ساتھ
دور تک ہم گئے سراب کے ساتھ
پھر خزاں آئ اور خزاں کے بعد
خار کھلنے لگے گلاب کے ساتھ
رات بھر ٹوٹتي ہوئ نينديں
جڑ گئيں سحر ماہتاب کے ساتھ
ہم سدا کي بجھے ہوئے تھے
وہ تھا پہلي سي آب و تاب کے ساتھ
چھوٹي عمروں کي پہلي پہلي بات
کچھ تکلف سے کچھ حجاب کے ساتھ
اور پھر يہ نگاہ خيرہ بھي
ڈوب جائے گي آفتاب کے ساتھ
رات کي طشتري ميں رکھي ہيں
ميري آنکھيں کسي کے خواب کے ساتھ
يہ فقط رسم ہي نہيں اے دوست
دل بھي شامل ہے انتساب کے ساتھ
~~~
دور تک ہم گئے سراب کے ساتھ
پھر خزاں آئ اور خزاں کے بعد
خار کھلنے لگے گلاب کے ساتھ
رات بھر ٹوٹتي ہوئ نينديں
جڑ گئيں سحر ماہتاب کے ساتھ
ہم سدا کي بجھے ہوئے تھے
وہ تھا پہلي سي آب و تاب کے ساتھ
چھوٹي عمروں کي پہلي پہلي بات
کچھ تکلف سے کچھ حجاب کے ساتھ
اور پھر يہ نگاہ خيرہ بھي
ڈوب جائے گي آفتاب کے ساتھ
رات کي طشتري ميں رکھي ہيں
ميري آنکھيں کسي کے خواب کے ساتھ
يہ فقط رسم ہي نہيں اے دوست
دل بھي شامل ہے انتساب کے ساتھ
~~~