PDA

View Full Version : اس نے کہا مجھ سے تمھیں کتنا پیار ہے


ROSE
10-01-2011, 04:13 PM
اس نے کہا مجھ سے تمھیں کتنا پیار ہے

میں نے کہا ستاروں کا بھی کوئی شمار ہے

اس نے کہا کون تمھیں ہے بہت عزیز

میں نے کہا دل پے جسے اِخْتِیار ہے

اس نے کہا کون سا تحفہ ہے من پسند

میں نے کہا وہ شام جو اب تک اُدھار ہے

اس نے کہا خزاں میں ملاقات کا جواز

میں نے کہا قرب کا مطلب بہار ہے

اس نے کہا سینکڑوں غم زندگی میں ہیں

میں نے کہا کہہ غم نہیں جب غمگسار ہے

اس نے کہا ساتھ کب تک نبھاؤ گئے

میں نے کہا جتنی یہ سانسوں کی تار ہے

اس نے کہا مجھ کو یقین آئے کس طرح

میں نے کہا کے نام میرا اعتبار ہے

SHAYAN
10-02-2011, 04:39 AM
V Nice

ROSE
10-02-2011, 10:33 AM
Thanks

dilzor ali
10-03-2011, 05:15 AM
gud...

ROSE
10-03-2011, 10:51 AM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.