Wish
02-05-2009, 05:38 PM
بھیگی ہوئی اک شام کی دھلیز پہ بیٹھا
میں دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہا ہوں
دنیا کی تو عادت ہے بدل لیتی ہے آنکھیں
میں تیرے بدلنے کا سبب سوچ رہا ہوں
میں دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہا ہوں
دنیا کی تو عادت ہے بدل لیتی ہے آنکھیں
میں تیرے بدلنے کا سبب سوچ رہا ہوں