anabia
09-30-2011, 03:39 PM
کبھی جو غم نے گھڑی بھر کو تھک کے سانس لیا
میں خوش ہوا کہ شب ہجرِ یار ڈھلنے لگی
شہیدِ مقتلِ کرب و بلا کا ضبط نہ پوُچھ
کہ ضربِ خنجرِ قاتل بھی ہاتھ مَلنے لگی!
کشش سفر کی تہہِ آب بھی جُدا نہ ہوئی
ندی کی ریت میرے ساتھ ساتھ چلنے لگی
بتا رہی ہے تھکن موج موج کی محسنؔ
صدف کی تہہ میں کوئی بوند پھر سے پلنے لگی
میں خوش ہوا کہ شب ہجرِ یار ڈھلنے لگی
شہیدِ مقتلِ کرب و بلا کا ضبط نہ پوُچھ
کہ ضربِ خنجرِ قاتل بھی ہاتھ مَلنے لگی!
کشش سفر کی تہہِ آب بھی جُدا نہ ہوئی
ندی کی ریت میرے ساتھ ساتھ چلنے لگی
بتا رہی ہے تھکن موج موج کی محسنؔ
صدف کی تہہ میں کوئی بوند پھر سے پلنے لگی