Log in

View Full Version : آئیے ھم یھاں روزانہ پڑھ لیا کریں


Mf Great Power
09-29-2011, 03:54 PM
اسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ

ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا

اس نے ایک بورڈ میں پڑھا

جس پر لکھا تھا

http://i42.tinypic.com/8znpts.gif



وہ شخص تھوڑا آگے بڑھا

تو اس نے ایک اور بورڈ دیکھا

جس پر لکھا تھا
الّلھُمَّ اِنَّک عفُوٌ تُحِبُ العفّوَ فعفُو عنّیٰ
وہ شخص پڑھ کر

مزید آگے بڑھ گیا

تو دیکھا

وہاں ایک اور بورڈ پر لکھا تھا

http://i41.tinypic.com/9iekol.jpg



وہ شخص تھا کون ؟؟؟؟؟

وہ شخص آپ ہی تھے

میرے محترم

بھائیو ، بہنو

کیا آپ جانتے ہیں

کہ

آپ ابھی اسی کرسی پر بیٹھے بیٹھے اپنے میزان میں

نیک اعمال کا پلڑا کتنا بھاری کر چکے ہیں ؟؟

آپ نے بیٹھے بیٹھے نا صرف

اپنے میزان میں نیک اعمال کا اضافہ کیا ہے

میرے بھی میزان میں اضافہ کر دیا

آئیے ھم بھی یھاں روزانہ پڑھ لیا کریں

جزاک اللہ خیر

ROSE
09-29-2011, 04:03 PM
Jazakallah

AYAZ
09-29-2011, 04:29 PM
JAZAK ALLA . waqaiye buhat acha tareqa tha

ღƬαsнι☣Rασ™
09-30-2011, 07:11 PM
Jazal Allah Khair ...
Bohet Umda Bahna ... Khush Raho...

PaGli
09-30-2011, 10:14 PM
Jazal Allah Khair

Mf Great Power
10-05-2011, 10:23 AM
Thanks

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
10-05-2011, 10:25 AM
bhot khoooooob sharing

Zafina
06-26-2012, 05:13 PM
http://i42.tinypic.com/8znpts.gif

Mf Great Power
06-26-2012, 05:24 PM
Jazakallah...

life
08-09-2012, 03:59 PM
JazakAllah khair
_______________

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.