Log in

View Full Version : Khubsoorat Hoontoo kay liy


ROSE
09-28-2011, 07:32 PM
ہونٹوں کي خوبصورتي

ہونٹوں کي بناوٹ از حد نازک اور اہم ہوتي ہے،ہونٹ جسم کا اوپري غلاف نہيں ھيں، بلکہ يہ اندروني غلاف ھيں، ہونوٹوں کاگلابي حصہ گلوکوسا (بلغمي) ہوتا ہے، جس کي وجہ سے ہونٹ گلابي دکھاديتے ھيں، ہونٹوں ميں جسم کوجلد کي طرح بھاپي غدو نہيں ہوتے۔
عورت کي دلکشي ميں ہونٹوں کي خاص اہميت ہے، قدرتي خوبصوتي والے ہونٹ جتنے نازک ملائم، خوبصورت اور سرخ ہوتے ھيں ان کا چہرہ اتنا ہي شگفتہ اور نکھرا معلوم ہوتا ہے، شاعروں نے ہونٹوں کا موازنہ گلاب کي پنکھڑيوں سے کيا ہے۔
ان باتوں پر توجہ ديں۔

دو تين قسم کي لپ اسٹک ملا کر ہونٹوں پر نہ لگائيں، ايساکرنے سے ہونٹوں کي خوبصورتي خراب ہوتي ہے۔
لپ اسٹک کو رگڑر گڑر کر نہ اتاريں، ايسا کرنے سے ہونٹوں کي شکل بگڑ جاتي ہے اور ان کي خوبصورتي ختم ہوجاتي ہے۔
ہونٹوں کو زبان سے چاٹتے رہنے سے بھي ہونٹوں کي جلد متاثر ہوتي ہے، جس سے ہونٹوں کي خوبصورتي خراب ہوجاتي ہے۔
دانتوں سے ناخن چبانے کي عادت ہونٹوں کو نقصان پہنچاتي ہے۔
منہ ميں انگوٹھا ڈال کر چوسنے سے نچلا ہونٹ موٹا اور بڑا ہوجاتا ہے۔
دوسروں کي استعمال شدہ لپ اسٹک يا لپ اسٹک برش ہر گز نہ استعمال کريں، اس سے سانس ، گلا، منہ اور ہونٹوں کا انفيکشن ( چھوت ) ہونے کا امکان رہتا ہے۔
__________________

SHAYAN
11-03-2012, 09:26 PM
In4mative Thread
T 4 S

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.