PRINCE SHAAN
09-28-2011, 08:54 AM
http://fc08.deviantart.net/fs31/i/2008/219/3/e/Alone_by_septian93.jpg
گم شدہ محبت
گم شدہ محبت کہ خوابوں کي طرح ہے
وہ روح کہ صحرا ميں سرابوں کي طرح ہے
وہ ذيست کے مکتب ميں نسابوں کي طرح ہے
پڑھتا ہوں اسے روز کتابوں کي طرح ہے
اب ان سے خيالوں ميں ًہي ہو جاتي ہيں باتيں
گو بيچ ميں پردہ سا حجابوں کي طرح ہے
اس شخص کے لہجے ميں شيشے کي کھنک ہے
رگ رگ ميں اترتا ہے شرابوں کي طرح ہے
اس شخص کے پيکر ميں ہے شاخوں کي لچک سي
اس شخص کا چہرہ بھي گلابوں کي طرح ہے
جو وصل کي راتوں ميں ہے اک ماہ منور
فرقت ميں وہي شخص عذابوں کي طرح ہے
گم شدہ محبت
گم شدہ محبت کہ خوابوں کي طرح ہے
وہ روح کہ صحرا ميں سرابوں کي طرح ہے
وہ ذيست کے مکتب ميں نسابوں کي طرح ہے
پڑھتا ہوں اسے روز کتابوں کي طرح ہے
اب ان سے خيالوں ميں ًہي ہو جاتي ہيں باتيں
گو بيچ ميں پردہ سا حجابوں کي طرح ہے
اس شخص کے لہجے ميں شيشے کي کھنک ہے
رگ رگ ميں اترتا ہے شرابوں کي طرح ہے
اس شخص کے پيکر ميں ہے شاخوں کي لچک سي
اس شخص کا چہرہ بھي گلابوں کي طرح ہے
جو وصل کي راتوں ميں ہے اک ماہ منور
فرقت ميں وہي شخص عذابوں کي طرح ہے